اسلام آ باد (رانا غلام قادر ) سی ایس ایس امتحان 2020کے 35کامیاب امیدواروں کو گریڈ 17میں تقرری کیلئےکو آفر لیٹرز جاری کردیئے گئے ہیں۔ تقرری کیلئے آفر لیٹرز اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے جاری کئے۔آفر لیٹرز پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے امیدواروں کو جاری کئے گئے۔