• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریلوے پولیس کی ریلوے کی تنصیبات کو فول پروف سکیورٹی دینے سے معذرت

لاہور(جنگ نیوز)ریلوے پولیس نے ریلوے کی تنصیبات کو فول پروف سکیورٹی دینے سے معذرت کر لی۔ آئی جی ریلوے پولیس نے وزارت ریلوے کو ہنگامی خط میں بتایا ہے کہ ہمارے پاس وسائل ہیں نہ نفری پوری موجود ہے۔ذرائع کے مطابق وزارت ریلوے کو لکھے گئے ہنگامی خط میں انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں600سے زائد ریلوے سٹیشنز، ٹیلی کمیونیکشن ٹاورز موجود ہیں۔

تازہ ترین