• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایوبیہ چیئر لفٹ خطرناک قرار، بند کرنے کا مشورہ

پشاور(اے پی پی)خیبرپختونخواکے سیاحتی مقام ایوبیہ چیئر لفٹ کو سیاحوں کے لئے خطرناک قرار دے دیا گیا، ترجمان گلیات ڈولپمنٹ اتھارٹی کے مطابق ایوبیہ چیئر لفٹ اب انسانی زندگی کے لئے محفوظ نہیں رہی چیئر لفٹ کو اس حالت میں چلانا انسانی جانوں کے لئے بڑا رسک ہے یاد رہے کہ موجودہ چیئر لفٹ کو 1965میں لگایا گیا تھا، ڈبلیو پی کے انٹرنیشنل فرم کی جانب سے 2019میں ہی چیئر لفٹ کو خطرناک قراد دے دیا گیا تھا۔

تازہ ترین