• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین کے قیام کی 72ویں سالگرہ کی استقبالیہ تقریب، صدر شی جن پنگ سمیت 500 ملکی و غیر ملکی افراد کی شرکت

بیجنگ (نیٹ نیوز)عوامی جمہوریہ چین کے قیام کی 72ویں سالگرہ کے حوالے سے ایک پر وقار استقبالیہ تقریب بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ چینی صدر شی جن پنگ اور ریاستی رہنماؤں سمیت تقریباً 500چینی اور غیر ملکی افراد نے تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ نے اپنے خطاب میں کہا کہ اصلاحات اور کھلا پن چین کی بنیادی قومی پالیسی اور مستقبل میں چین کی ترقی کے لیے بنیادی قوت محرکہ ہے۔

تازہ ترین