پیرس (اے ایف پی) فرانس کاایک مفرور مشتبہ سیریل کلر 35سال بعد اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ پایا گیا۔ 59سالہ شخص کی لاش جس کی شناخت صرف فرانکوئس پنجم کے طور پر کی گئی ہے ۔ لی گریل کے نام سے مشہورملزم 1980کی دہائی سے نوجوان لڑکیوں کے قتل، زیادتی، اقدام قتل، مسلح ڈکیتی اور اغوا کے متعدد جرائم میں پولیس کو مطلوب تھا۔