• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا پارٹی صدارت چھوڑنے کا اعلان

کوئٹہ (جنگ نیوز) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے بلوچستان عوامی پارٹی کی صدارت چھوڑنے کا اعلان کردیا ،انہوں نےبتایا کہ میں نے 3سال تک پارٹی کو بہترین انداز سے چلایا ، مجھے پارٹی کا پہلا صدر ہونے کا اعزاز حاصل ہے ،پارٹی کے چیف آرگنائزر اور جنرل سیکرٹری سے کہوں گا کہ وہ جلد پارٹی انتخابات کروائیں ۔

تازہ ترین