• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملاکنڈ میں خاتون سماجی کارکن شیبا گل اپنے والد سمیت قتل

پشاور(نیٹ نیوز) خیبر پختونخوا میں ملاکنڈ کے علاقے بٹ خیلہ میں خاتون سماجی کارکن شیبا گل کو والد سمیت قتل کردیا گیا۔اپنے حق کیلئے آوازاٹھانے والی بٹ خیلہ کی رہائشی ایک اور حواء کی بیٹی کوبااثرقبضہ مافیاوتخریب کارگروہ نے ہمیشہ کیلئے خاموش کردیا۔ جواں سال مقتولہ نے تقریباً دوہفتے قبل چیف جسٹس سپریم کورٹ،پشاورہائی کورٹ،وزیراعلیٰ کے پی،آئی جی پولیس سے تحفظ اورانصاف فراہمی کی اپیل کی تھی۔

تازہ ترین