• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریکارڈ ٹیکس وصولی‘ ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم‘ وزیراعظم کی FBR کو مبارکباد

اسلام آباد(اے پی پی)وزیر اعظم عمران خان نےریکارڈٹیکس وصولی پرفیڈرل بورڈآف ریونیو کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایف بی آر کے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم سے قومی آمدن میں اضافہ،معیشت کو ڈیجیٹائز کرنے اور جعل سازی کے خاتمے میں مدد ملے گی۔ جمعہ کو اپنے بیان میں وزیر اعظم نے کہا کہ مزید اچھی خبریں آ رہی ہیں‘فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کامیابی سے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم لانچ کر دیا ہے۔یہ تمام اقدامات موثر اور شفاف گورننس کی جانب پیش قدمی ہے۔

تازہ ترین