• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ میں پرائمری ٹیچرز کی بھرتی کیلئے ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان، کامیابی کا تناسب6.5 فیصد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) آئی بی ای سکھر نے سندھ میں پرائمری اسکول ٹیچرز کے بھرتی کے لئے ہونے والے ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کردیا ایک لاکھ 83 امیدواروں میں گیارہ ہزار امیدوار پاس ہوئے اور کامیابی کا تناسب 6.5 فیصد رہا۔

تازہ ترین