• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا کے بعد خانہ کعبہ کے بیرونی صحن میں پہلی بار نماز ادا کی جائے گی

ریاض(جنگ نیوز )سعودی عرب کی وزارت حج نےعمرہ زائرین کی یومیہ تعداد 60 ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

جس کے باعث اب کورونا وبا کے بعد پہلی بار خانہ کعبہ کے بیرونی صحن میں بھی نماز ادا کی جائے گی۔ 

وزارت حج و عمرہ نے معتمرین کی تعداد 1لاکھ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تازہ ترین