• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خراب موسم، متحدہ کی آج حیدرآباد کی ریلی ملتوی

کراچی( اسٹاف رپورٹر)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے زیر اہتمام ہفتے کو حیدر آباد میں ہونے والی حقوق ریلی خراب موسم اور طوفانی بارشوں کے باعث ملتوی کردی گئی ہے ، نئی تاریخ 10اکتوبر مقرر کی گئی ہے عوام اور کارکنان سے اپیل کی گئی ہے کہ10اکتوبر کو ہونے والی حیدر آباد حقوق ریلی میں شرکت کریں۔

تازہ ترین