• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

سری نگر(جنگ نیوز)قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے نام پر ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا،جس کے بعد 8 روزمیں شہید ہونے والوں کی تعداد 10 ہوگئی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے جنت نظیر وادی کے ضلع شوپیاں میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران ایک مکان پر اندھا دھند فائرنگ کرکے نوجوان کو شہید کردیا۔

تازہ ترین