کراچی ( اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج ،سرمایہ کاروں کی عدم دلچسپی کے باعث مارکیٹ میں ملا جلا رحجان ، کے ایس ای 100انڈیکس میں 28 پوائنٹس کی کمی ،سرمایہ کاری مالیت 3ارب 89 کروڑ 60لاکھ روپے بڑھ گئی ،65.59 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت میں اضافہ ،کاروباری حجم 28.29 فیصد کم رہا۔