• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) نواب الیون اور پھول پتی الیون نے بینک الفلاح ڈسٹرکٹ سائوتھ فٹ بال چیمپئن شپ میں اپنے اپنے میچز جیت لئے۔  نواب الیون نے ینگ محمدی کلب کو 2-1سے اور پھول پتی اسٹار نے بابل اسپورٹس کو سڈن ڈیتھ پر 1-0 کی شکست دی۔ 
تازہ ترین