• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور میں 10 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش، ملزم گرفتار

لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں 10 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو  گرفتار کرلیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو اہل محلہ نے پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کے خلاف تھانا باغبانپورہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

تازہ ترین