• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کا حملہ، 5 جوان شہید

شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کے حملے میں سیکورٹی فورسز کے 5 جوان شہید ہوگئے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سپن وام کے علاقے میں دہشت گردوں نے سیکورٹی فورسز کی گاڑی کو نشانہ بنایا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق حملے میں ایف سی کے 4 جوان اور لیوی کا ایک سب انسپکٹر شہید ہوگیا۔

تازہ ترین