• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلاول، مریم کچھ نہیں جانتے، پاکستان کی قیادت بچوں کو نہیں دے سکتے، فواد چوہدری

اسلام آباد (خبرایجنسیاں) وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ بلاول، مریم کچھ نہیں جانتے ، پاکستان کی قیادت بچوں کے حوالے نہیں کر سکتے، ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں موجود بڑے لیڈر خدا کا خوف کریں، اِن دو پارٹیوں نے ہی ملکی معیشت تباہ کر دی ، عمران خان کے قد وقامت کا کوئی لیڈر نہیں، افغانستان میں پُر امن تبدیلی آئی، انخلا میں کسی کا خون نہیں گرا۔

تازہ ترین