• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(ٹی وی رپورٹ)مرغی کی قیمت کو پر لگ گئے، کراچی میں تین روز میں مرغی کا گوشت 350 روپے سے 440 روپے کلو ہوگیا، زندہ مرغی کی قیمت بھی تیس روپے فی کلو بڑھ گئی ، کوئٹہ میں مرغی کا گوشت تین سو پچاس روپے سے بڑھ کر تین سو اسی روپے فی کلو ہوگيا ، دکانداروں کا کہنا ہےکہ انہیں فارم سے ہی مرغی مہنگی مل رہی ہے۔

تازہ ترین