• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی ہاکی کے تمام ایوارڈز بھارت کے نام

لوزان (جنگ نیوز) بھارت نے ووٹنگ کی کرشمہ سازی کے ذریعے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کے تمام ایوارڈ جیت لیے۔خالی ہاتھ رہنے پر عالمی نمبر ایک، عالمی اور اولمپکس چیمپئن بلجئم تلملا اٹھا۔ خواتین ہاکی اولمپکس چیمپئن ہالینڈ کو بھی کچھ نہ ملا۔ رائے دہندگان میں 79 ممالک ایسوسی ایشنز ٹیموں کے کپتان اور کوچز کے 50فیصد جبکہ 25،25 فیصد ووٹس پرستاروں اور میڈیا نمائندوں کے ہوتے ہیں۔

تازہ ترین