کوئٹہ(پ ر)بلوچستان ہائی کورٹ بارا یسوسی ایشن کے اعلامیہ کے مطابق الیکشن 2016-17ء21مئی کوہوں گے رجسٹریشن کا عمل جاری ہے جس کی آخری تاریخ 14مئی ہے وکلاء سے گزارش کی گئی ہے کہ وہ اپنی رجسٹریشن آج ہی جمع کرادیںمقررہ تاریخ کے بعد کوئی بھی فارم قابل قبول نہ ہوگا۔