امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمن پاکستان پہنچ گئیں، امریکی نائب وزیر خارجہ وفد کے ہمراہ خصوصی طیارے پر اسلام آباد پہنچیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی نائب وزیر خارجہ کی آمد پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات تھے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزرات خارجہ اور امریکی سفارتخانے کے حکام نے نائب امریکی وزیر خارجہ کا استقبال کیا۔
امریکی نائب وزیر خارجہ پاکستان میں اہم شخصیات سے ملاقات کریں گی۔