• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کسی بھی صورت ای وی ایم کے ذریعے آئندہ انتخابات نہیں ہوں گے، ترجمان ن لیگ

ترجمان پاکستان مسلم لیگ (ن) مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کسی بھی صورت ای وی ایم کے ذریعے آئندہ انتخابات نہیں ہوں گے۔

اپنے بیان میں مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ عوام کو اصل صورتحال بتائیں وزیراعظم چور ہے اِس لیے تاریخی مہنگائی ہوئی۔

ان کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نے آٹا، چینی، بجلی، گیس اور دوائی چوروں کو این آر او دیا۔

تازہ ترین