• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمٰن کو پارلیمنٹ میں پیپلزپارٹی کے ساتھ چلنے پر منا لیا

لاہور (نمائندہ خصوصی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے امیر جمعیت علماء اسلام مولانا فضل الرحمٰن کو پارلیمنٹ میں پیپلزپارٹی کے ساتھ چلنے پر منا لیا۔ 

شہبازشریف نے کہا کہ اپوزیشن پارلیمنٹ میں متحد ہوگی تو عوامی مسائل کو اجاگر کرے گی،اس حکومت کا ایک ایک روز ملک پر بھاری ہے۔

تازہ ترین