کراچی (نیوزڈیسک ) روسی میزائل سسٹم خریدنے پر بھارت امریکا تعلقات میں کشیدگی پیدا ہوگئی،امریکانے بھارت کے روس کے ساتھ ایس 400 میزائل سسٹم کے معاہدے پر اپنی بے چینی کا اظہار کرتے ہوئے ماسکو اور نئی دہلی کے درمیان معاہدے کو خطرناک قرار دیا ہے۔
لاپتہ افراد کو تلاش کیا جارہا ہے، پاک فوج بھی ریسکیو آپریشن میں حصہ لے رہی ہے۔
دیرپا ترقی سے متعلق اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطح کے سیاسی فورم میں بھی پاکستان کی نمائندگی کی: وزیر خارجہ
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ایئر فورس طیارہ حادثے پر ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔
بھارتی پارلیمنٹ میں اپوزیشن ارکان نے پہلگام حملے اور آپریشن سندور پر تفصیلی بحث کرانے کا مطالبہ کردیا۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ بھارتی جارحیت علاقائی امن کیلئے خطرہ ہے۔
طارق بگٹی نے کہا کہ ابھی گیند ایف آئی ایچ اور اے ایچ ایف کے کورٹ میں ہے، ابھی تک پاکستان حکومت نے اس حوالے سے کوئی باضابطہ اعلان نہیں کیا۔
انہوں نے بتایا کہ گینگار کے سب سے بڑے کلیکشن کے ریکارڈ کے لیے درخواست دیتے وقت اپنی اشیاء کی فہرست بنانا ایک تھکا دینے والا عمل تھا۔
پاور ڈویژن کے ذیلی اداروں میں مبینہ مالی بےضابطگیوں اور اوور بلنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ اسلام آباد سے پاورڈویژن کی آڈٹ رپورٹ کے مطابق بجلی کی 8 تقسیم کار کمپنیاں 244 ارب روپے کی اووربلنگ میں ملوث ہیں۔
ایوان صدر میں ہونے والی خصوصی تقریب میں اعلیٰ حکومتی حکام شریک ہوئے۔
پولیس نے کراچی میں ڈی ایچ اے عبدالستار ایدھی روڈ پر کارروائی کرکے کار ڈرفٹنگ کرنے والا ایک اور ملزم جہانزیب میر محمد کو گرفتار کر لیا۔
بچوں کا تعلق ضلع صوابی سے ہے، جو اپنی فیملی کےساتھ آئے تھے، تمام بچوں کو کشتی کی مدد سے کنارے پر منتقل کیا گیا۔
بابوسر میں کلاؤڈ برسٹ سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ اسلام آباد سے این ڈی ایم اے کے مطابق بابوسرٹاپ کےگرد 7 سے 8 کلومیٹر کے علاقے میں شدید لینڈ سلائیڈنگ اور فلیش فلڈنگ ہے۔
ترجمان ضلعی انتظامیہ کاکہنا ہے کہ سیدپور ویلیج میں غیر قانونی تعمیرات اور تجاوزات کی وجہ سے پانی نشیبی علاقوں تک آ گیا۔
آزاد کشمیر کے بالائی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں سےندی نالوں میں طغیانی ہے۔