• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات، سکول میں سیکیورٹی انتظامات نہ کرنے پر مالک کیخلاف مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ) لالہ موسیٰ سکول میں سیکیورٹی انتظامات نہ کرنے پر مالک کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے سکول میں سکیورٹی گارڈ نہ رکھنے اور سی سی ٹی وی کیمرے نصب نہ کرنے پر سکول کے مالک محمد بوٹہ کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
تازہ ترین