گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)سول جج احمد ضیاء چوہدری نے احاطہ سیشن کورٹ میں کپڑے پھاڑ کر واویلا کرنے والی دو ملزم خواتین سمیت ایک بچے کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا تھانہ جناح روڈ کے مقدمہ جسم فروشی میں گرفتار دو خواتین طاہرہ، شکیلہ سمیت 8سالہ بچے احمد کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ۔