• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کے پورٹ ٹرمینلز پاکستان، افغانستان اور ایران کیلئے بند

نئی دہلی (جنگ نیوز )اڈانی پورٹس نے پاکستان ،ایران اور افغانستان کو برآمدات اور درآمدات کی سہولت دینے سے انکارکردیا ہے، تفصیلات کے مطابق بھارت کی سب سے بڑے پورٹ آپریٹر اڈانی پورٹس اینڈ اسپیشل اکنامک زون نے کہا ہے کہ ان کے ٹرمینلز 15 نومبر سے ایران، پاکستان اور افغانستان سے کنٹینر کارگو کی برآمد اور درآمد کی سہولت نہیں دیں گے۔

تازہ ترین