• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب کیسز ختم کرانے کیلئے متعدد افراد کا عدالت سے رجوع

نیب ترمیمی آرڈیننس کے بعد اسلام آباد کی احتساب عدالتوں سے نیب کیسز ختم کرانے کیلئے متعدد افراد نے رجوع کرلیا۔

ذرائع کے مطابق احتساب عدالتوں سے عوام سے دھوکا دہی، فراڈ و دیگر نیب کیسز ختم کرنے کی استدعا کی گئی ہے۔

ملزمان کا موقف ہے کہ نیب دائرہ اختیار ختم ہوگیا ہے، کیسز ختم کیے جائیں۔

احتساب عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کرکے تفصیلی جواب طلب کرلیا ہے۔

تازہ ترین