• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طالبان حکومت کو تسلیم کرنا اس وقت ترجیح نہیں، قطر

قطری وزیر خارجہ کےخصوصی نمائندے مطلق القحطانی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں طالبان حکومت کو تسلیم کرنا اس وقت ترجیح نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت نئی افغان انتظامیہ سے رابطے میں رہنے اور  انسانی امور پر توجہ مرکوز رکھنی چاہیے۔

خصوصی نمائندے نے کہا کہ اس وقت افغانستان میں تعلیم اور وہاں سے انخلا کے خواہشمند افراد کے محفوظ راستے پر توجہ دینی چاہیے۔

تازہ ترین