• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی صدر اور جرمن چانسلر کی ورچوئل ملاقات، دو طرفہ امور پر گفتگو

چینی صدر شی جن پنگ اور جرمن چانسلر انجیلا مرکل کی ورچوئل ملاقات ہوئی ہے۔

چینی میڈیا کے مطابق ویڈیو ملاقات میں سائنو یورپ ترقیاتی امور سمیت دیگر معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ویڈیو ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے چین اور جرمنی کے تعلقات پر بھی دوستانہ ماحول میں گفتگو کی۔

تازہ ترین