• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر) لیاقت میڈیکل کالج آف ڈینٹسری کے وائس چیرمین ڈاکٹر علی فرحان کو ہائر ایجوکیشن کمیشن کی جانب سے بینظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری کی سنڈیکیٹ کا رکن مقرر کردیا گیا ہے ان کی تقرری سابق وائس چانسلر جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کی جگہ کی گئی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفیکشن جاری کردیا گیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید