• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

IMF کیساتھ بجلی ٹیرف میں اضافے کا حتمی فیصلہ نہیں ہوا، ذرائع پاور ڈویژن

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) بجلی کے ٹیرٖف میں اضافہ کے حوالے سے عالمی بنک آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں بات چیت ہوئی ہے ،پاور ڈویژن کےذرائع کے مطابق ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں ہوا، ذرائع کے مطابق ٹیرف میں اضافہ کا فیصلہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نیپرا میں سالانہ ٹیرف کی درخواست پر فیصلہ کے بعد کیا جائے گا ۔

تازہ ترین