• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بنیاد پرست ہندوتوا نظریہ پڑوسی ممالک کو غیر مستحکم کرنا چاہتا ہے، پاکستان

اسلام آباد (نمائندہ جنگ)اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے بین الاقوامی برادری کو خبردار کرتے ہوئے زور دیا ہے کہ وہ عالمی ہندوتوا نظریہ سے جمہوریت،امن، تنوع اور ریاست کی تعمیروترقی کو لاحق خطرات کو تسلیم کرے کیونکہ بنیاد پرست نظریہ پڑوسی ممالک کو غیر مستحکم کرنا چاہتا ہے۔ بعض ممالک میں انتخابی عمل کے ذریعےفاشسٹ گروپوں کی قوتوں میں اضافہ پریشان کن ہے۔

تازہ ترین