• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ویمبلے اسٹیڈیم میں تماشائی اور پولیس گتھم گتھا

کراچی (ٹی وی رپورٹ) برطانیہ میں پرتگال اور لکسمبرگ کے درمیان میچ سے قبل انگلینڈ کے ویمبلے اسٹیڈیم میں پولیس اور تماشائی گتھم گتھا ہوگئے، میچ سے قبل نسلی امتیاز کے خلاف کھلاڑیوں کے علامتی احتجاج کے دوران ہنگری کے تماشائیوں نے آوازیں کسیں اور پولیس کے روکنے پر شائقین نے ہلا بول دیا۔

تازہ ترین