• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بصارت کاعالمی دن آج ،مختلف تقریبات

لاہور ( جنر ل رپورٹر ) بصارت کا عالمی دن’’ اپنی آنکھوں سے پیار کرو ‘‘کے سلوگن کے ساتھ آج منایا جارہا ہے ،اس حوالےسے میو ہسپتال سمیت مختلف سرکاری و نجی ہسپتالوں میں آگاہی واک اور سیمینار ہوئے ۔
تازہ ترین