• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناروے: تیر کمان بردار شخص کا حملہ، 5 افراد ہلاک، 2 زخمی


ناروے میں تیر کمان بردار شخص کے حملے میں 5 افراد ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔

پولیس کے مطابق کونگسبرگ کے علاقے میں واقعہ پیش آیا، حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ محرکات کا فوری طور پر علم نہیں ہوسکا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم واقعے میں اکیلا ملوث ہے، تاہم اس سے مزید تفتیش بھی کی جائے گی۔

تازہ ترین