• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نئی تعیناتی کے لیے وزیراعظم نے انٹرویو کی کوئی بات نہیں کی، شیخ رشید

وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ نئی تعیناتی کے لیے وزیراعظم نے انٹرویو کی کوئی بات نہیں کی۔

پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد شیخ رشید نے صحافیوں کو بتایا کہ وزیر اعظم سیاسی طور پر سوچ رہے تھے، فوج کا اپنا طریقہ کار ہے۔

وزیر داخلہ نے کہا کہ باہمی طور پر سب چیزیں طے کرلی گئی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم نے کہا ہماری اور فوج کی بہت اچھی انڈر اسٹینڈنگ ہے۔

تازہ ترین