• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیڑھ سال سے بند لندن انڈر گراؤنڈ ٹیوب سروس آئندہ ماہ دوبارہ شروع ہوگی

لندن میں انڈر گراؤنڈ نائٹ ٹیوب سروس آئندہ ماہ سے دوبارہ شروع ہوجائے گی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق مارچ 2020 میں کورونا وبا کے سبب نائٹ ٹیوب سروس معطل کردی گئی تھی۔ 

رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ ٹرانسپورٹ فار لندن کے تحت وکٹوریہ اور سینٹرل لائنز 27 نومبر سے جمعہ اور ہفتہ کی شب چلیں گی۔ 

دوسری جانب میئر لندن کا کہنا ہے کہ نائٹ ٹیوب نیٹ ورک کی جلد مکمل بحالی کیلئے کوشاں ہیں۔

تازہ ترین