• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لبنان کا تربیتی طیارہ بحیرہ روم میں گرکر تباہ، پائلٹ اور ساتھی کی تلاش جاری

لبنانی ایوی ایشن کلب کا ایک تربیتی طیارہ بحیرہ روم میں گر کر تباہ ہوگیا، طیارے کے پائلٹس تاحال لاپتہ ہیں۔

عرب میڈیا کی رپورٹ میں میں سول ایوی ایشن کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ سیسنا 172 طیارہ بدھ کو مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجکر چھ منٹ پر بیروت کے رفیق حریری بین الاقوامی ہوائی اڈے سے روانہ ہوا تھا۔

تازہ ترین