• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپان میں بچوں کی خودکشیوں  میں ریکارڈ اضافہ، رواں برس سیکڑوں بچوں نے موت کو گلے لگایا

ٹوکیو (جنگ نیوز )جاپان میں گذشتہ 40 برس کے دوران بچوں کی خود کشیوں میں ریکارڈاضافہ ہوا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق جاپان کی وزارت تعلیم کے ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ 2021 میں پرائمری اور ہائی سکول کے 415 بچوں نے خود کشی کی۔

تازہ ترین