• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)امریکا پاکستان بزنس ڈیولپمنٹ فورم کے صدر شیخ امتیاز حسین نے تجارتی وفد کے ہمراہ امریکا کا دورہ کیا، وفد میں نوید عیسیٰ، ذیشان الطاف لوہیا، سید ناصر وجاہت، عبدالکریم آڈھیا، سمیر شمسی، عاصم محمدی، نعمان اور غیاث احمدانی شامل تھے۔ وفد نے خصوصی دعوت پر واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کے دورے کے دوران پاکستانی سفیر ڈاکٹر اسد مجید خان سے ملاقات کی۔

بزنس سے مزید