چیف جسٹس کی زیرصدارت اجلاس، عدالتی کمپلیکسز میں ویمن فیسلیٹیشن سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ
ملک بھر کے عدالتی کمپلیکسز میں ویمن فیسلیٹیشن سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ قانون و انصاف کمیشن کے اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت قانون و انصاف کمیشن کا اجلاس ہوا۔