• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹک ٹاکر عائشہ کیس: ریمبو اور دیگر ملزمان کا مزید 14روزہ ریمانڈ

لاہور ( نمائندہ جنگ )جوڈیشل مجسٹریٹ ضلع کچہری نے ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کے ساتھی ریمبو اوردیگر ملزمان کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ، پراسیکوٹر نے عدالت کو بتایا کہ پولیس نے ابھی تفتیش مکمل نہیں کی، پولیس نے موقف اپنایا کہ ملزمان سے اور بھی وڈیو برآمداور دو شریک ملزمان کو گرفتار کرنا ہے، 7 روزہ مزید ریمانڈ دیا جائے، ملزمان کے وکیل نے ریمانڈ کی مخالفت کی اور بتایا کہ کوئی ریکوری نہیں ہوئی۔

تازہ ترین