• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے پر دو افراد گرفتار

ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے کے الزام میں دو افراد گرفتار، مقدمات درج۔پولیس مخدوم رشید کو مظہر نے ڈکیتی کی واردات کی اطلاع دی۔ پولیس صدر شجاعباد کو بلال نے بھی ڈکیتی کی اطلاع دی جبکہ یہ لڑائی جھگڑے کے معمولی واقعات تھے۔
تازہ ترین