کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ میں کراچی یونائیٹڈ نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو سخت مقابلے کے بعد 0-1 سے ہرا دیا ہے۔ میچ کا واحد گول 41 ویں منٹ میں محب اللہ نے کیا۔
بانی پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ 300 سے زائد سیاسی مقدمات قائم کیے گئے، پاکستان کی تاریخ میں ایسی مثال نہیں
ملزمان کے اشتہار انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے جاری کیے ہیں۔ عدالت نے اشتہار پر 18 اکتوبر کو رپورٹ طلب کر لی ہے۔
مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام اور مدینہ منورہ میں مسجد نبویؐ کے امور سے متعلق آگاہ کرنے والے سوشل میڈیا پیج نے سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان اسٹریٹجک دفاعی معاہدے کے بعد معنی خیز پوسٹ شیئر کر دی۔
امریکی سینیٹر برنی سینڈر نے کہا کہ غزہ میں جنگ نسل کشی ہے۔
محکمۂ صحت کے مطابق صرف رواں ماہ اب تک درجنوں کیسز رپورٹ ہوچکے ہیں، جن میں سب سے زیادہ کیسز ضلع شرقی سے سامنے آئے ہیں۔
پاکستان علماء کونسل نے پاکستان سعودی اسٹریٹجک معاہدے پر کل ملک بھر میں یوم تشکر و یوم دعا منانے کا اعلان کر دیا۔
مداحوں اور قریبی ساتھیوں نے ان کی جلد صحتیابی کے لیے نیم تمناؤں کا اظہار کیا ہے
امریکی کامیڈین جمی کیمل کے ٹی وی شو پر غیر معینہ مدت کے لیے پابندی عائد کر دی گئی۔
رواں مالی سال کے دوران سعودی عرب کے لیے پاکستان کی برآمدات اور درآمدات میں کمی واضح واقع ہوئی ہے، وزارتِ تجارت کے ذرائع کے مطابق اگست 2025ء میں سعودی عرب کے لیے پاکستانی برآمدات میں سالانہ بنیاد پر 24فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کارروائی کر کے جیوانی سے غیر قانونی طور پر ایران جانے کی کوشش کرنے والے 5 افغان شہریوں سمیت 12ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
فنڈریزنگ کنسرٹ میں 69 فنکاروں، مقررین اور کارکنان نے حصہ لیا
ایرانی وزارت خارجہ ترجمان نے کہا کہ وہ اپنے قومی میزائل پروگرام پر امریکی و اسرائیلی تنقید مسترد کرتے ہیں۔
نوجوان قانون داں ہارون ہاشمی نے امریکی ریاسٹ ڈیلس میں قانونی خدمات کے شعبے میں نمایاں کارکردگی دیکھانے والے وکلاء کی فہرست میں جگہ بنالی۔
سائنسدانوں نے ایک مصنوعی ذہانت کا آلہ Delphi-2M تیار کیا ہے جو ہزار سے زائد بیماریوں کا خطرہ 10 سال قبل ہی بتانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔