• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارہ ربیع الاول ‘ ٹاؤن ٹوانتظامیہ نے سرکاری مقامات کوسجانے کاکام شروع کردیا

پشاور( جنگ نیوز) وزیراعظم عمران خان کے بارہ ربیع الاول کوسرکاری سطح پربھرپوراندازمیں منانے کے اعلان کے بعدبلدیاتی ادارے ٹاؤن ٹوانتظامیہ نے بھی اپنی حدودمیں سرکاری وتاریخی مقامات کوبرقی قمقموںسے سجانے کاکام شروع کردیاہے چیف سیکرٹری خیبرپختونخواڈاکٹرکاظم نیازاورڈپٹی کمشنرکیپٹن (ر)خالدمحمودکی ہدایت پرٹاؤن ٹوانتظامیہ نے فیملی پجگی پارک اورخوشحال باغ ورسک روڈکوبرقی قمقموںکے ساتھ سجادیاہے ایڈمنسٹریٹرقدیرنصیراورٹی اوآرذی الحجہ کے مطابق وہ امسال صوبائی حکومت کے احکامات کی روشی میں عیدمیلاد النبی شایان شان طریقے سے منائیںگے ۔
تازہ ترین