• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ایف آئی اے گوجرانوالہ نے انسانی سمگلنگ میں انتہائی مطلوب ریڈبک کے اشتہاری ملزم آصف محمود کو سیالکوٹ روڈ سے گرفتار کر لیا ہے ملزم آصف محمود نوجوانوں کو سنہرے خواب دیکھا کر یورپ ملک بھجوانے کا جھانسہ دیکر لاکھوں روپے ہڑپ کر چکا ہے جس پر ایف آئی اے سب انسپکٹر محسن وحید ریڈ کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ۔ 
تازہ ترین