• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (مانیٹرنگ  سیل )وزارت داخلہ نے ملک بھر سے 29ہزار پاسپورٹ منسوخ کردیئے ، جیو نیوز کے مطابق نادرا نے پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ڈائریکٹو ریٹ کو جعلی شہریت پر پاسپورٹس کی فہرست فراہم کی تھی جس پر پاسپورٹ اینڈ امیگریشن ڈائریکٹوریٹ نے پاسپورٹ منسوخ کرنے کا نو ٹی فیکیشن جاری کیا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ منسوخ کیے گئے بیشتر پاسپورٹ افغان شہریوں نے جعلی دستا ویزات پر حاصل کیے تھے۔  
تازہ ترین