• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

المنیر مارکیٹ مودی کا سر کاٹ کر لانے والے کے نام کر دونگا‘ امیر احمد

سرگودھا(نمائندہ جنگ)سرپرست اعلیٰ مرکزی انجمن تاجران شہر و ضلع شیخ امیر احمد نے کہا ہے کہ المنیر مارکیٹ مودی کا سر کاٹ کر لانے والے کے نام کر دونگا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کا بچہ بچہ وطن عزیز پاکستان کی حفاظت کیلئے کٹ مرنے کیلئے تیار ہے ۔ یہ ملک عطیہ خداوندی اور برصغیر کے لاکھوں مسلمانوں کی لازوال قربانیوں کا ثمر ہے۔ اللہ تعالیٰ پاکستان کو تا قیامت شاد باد رکھے ‘ آمین۔
تازہ ترین