• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈیرہ غازیخان:چوری،زیادتی کے الزام میں مقدمات درج

ڈیرہ غازیخان(نامہ نگار)چوری کے واقعات اور بھابھی کیساتھ زیادتی کے الزام میں پولیس نے مقدمات درج کرلئے،تفصیلات کےمطابق تھانہ چوٹی پولیس کوسجاد نے تحریری بیان دیاکہ ملزم ندیم نے اپنی بھابھی کیساتھ زیادتی کی،درخواست جمال پولیس کو یسین نےبیان دیاکہ افضل چوری کی نیت سےمسلح اسکے گھرداخل ہوا،کوٹ چھٹہ کےغلام اکبر نےبیان دیاکہ عرفان سمیت چارملزمان اسکے رقبہ سے پیٹرانجن چوری کرکےلےجارہےتھے کہ شور واویلاکئے جانےپر ملزمان پیٹرانجن اوراپناموٹرسائیکل چھوڑکرفرارہوگئے۔
تازہ ترین